hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5044

.

سنن البيهقي

5044
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارَیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ أَبِی فِی زَمَانِ ابْنِ الزُّبَیْرِ إِلَی جَنْبِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ فَقَالَ عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ : إِنَّا سَمِعْنَا أَنَّہُ یُبْدَأُ بِالْعَشَائِ قَبْلَ الصَّلاَۃِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : وَیْحَکَ مَا کَانَ عَشَاؤُہُمْ؟ أَتُرَاہُ کَانَ مِثْلَ عَشَائِ أَبِیکَ۔[جید۔ أبو داؤد ۳۷۵۹]
(٥٠٤٤) عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں ابن زبیر کے دور میں اپنے باپ کے ساتھ عبداللہ بن عمر کے پہلو میں تھا، عباد بن عبداللہ بن زبیر کہنے لگے : ہم نے سنا کہ نماز سے پہلے کھانے کی ابتدا کرتے تھے تو عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا : افسوس تجھ پر ان کا کھانا ہی کیا ہوتا تھا ! کیا تو اپنے باپ کے کھانے کی طرح سوچ سکتا ہے۔