hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5066

.

سنن البيهقي

5066
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۶۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَیْسَرَۃَ أَبُو حَاتِمٍ وَکَانَ یَنْزِلُ مَکَّۃَ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : ((مَنْ أَکَلَ مِنْ ہَاتَیْنِ الشَّجَرَتَیْنِ فَلاَ یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا فَإِنْ کُنْتُمْ لاَ بُدَّ آکِلِیہِمَا فَأَمِیتُوہُمَا طَبْخًا))۔
(٥٠٦٦) معاویہ بن قرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو ان دو درختوں سے کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اگر تم نے کھانا ہی ہے تو پکا کر ان کی بو ختم کرلو۔