(۵۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی مَیْمُونَۃَ۔
قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَأْتِی الْخَلاَئَ فَأَتْبَعُہُ أَنَا وَغُلاَمٌ مِنَ الأَنْصَارِ بِإِدَاوَۃٍ مِنْ مَائٍ، فَیَسْتَنْجِی بِہَا۔ مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحَیْنِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ بْنِ الْحَجَّاجِ۔[صحیح۔ أخرجہ البخاری۱۴۹]
(٥١٠) عطاء بن ابو میمونہ فرماتے ہیں : میں نے سیدنا انس (رض) سے سنا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جببیت الخلاء آتے تو میں اور انصار کا ایک لڑکا پانی کا برتن لے کر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے جاتا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے استنجا فرماتے۔