hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5098

.

سنن البيهقي

5098
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ الْحَاطِبِیُّ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ لِرَجُلٍ أَدِّبِ ابْنَکَ فَإِنَّکَ مَسْئُولٌ عَنْ وَلَدِکَ مَاذَا أَدَّبْتَہُ ، وَمَاذَا عَلَّمْتَہُ ، وَإِنَّہُ مَسْئُولٌ عَنْ بِرِّکَ وَطَوَاعِیَتِہِ لَکَ۔ [حسن۔ اخرجہ المؤلف فی الشعب ۸۶۶۲ ]
(٥٠٩٨) عثمان الحاطبی کہتے ہیں : میں نے ابن عمر (رض) سے سنا، وہ ایک شخص سے کہہ رہے تھے : اپنے بیٹے کو ادب سکھا ، کیونکہ تجھ سے اپنی اولاد کے ادب کے بارے میں سوال ہوگا اور تو نے اس کو کیا تعلیم دی ہے کیونکہ وہ سوال کیا جائے گا نیکی اور اطاعت کے بارے میں۔