hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5099

.

سنن البيهقي

5099
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا طَلْحَۃُ بْنُ یَحْیَی عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ قَالَ سَعِیدُ بْنُ الْعَاصِ : إِذَا عَلَّمْتُ وَلَدِی وَزَوَّجْتُہُ وَأَحْجَجْتُہُ فَقَدْ قَضَیْتُ حَقَّہُ وَبَقِیَ حَقِّی عَلَیْہِ۔ [حسن۔ ابن أبی شیبہ ۲۶۳۱۹]
(٥٠٩٩) سعید بن عاص کہتے ہیں : جب میں اپنی اولاد کو تعلیم دوں اور ان کی شادی کر دوں اور میں ان کو اس قابل بناؤں تو میں نے ان کا حق ادا کردیا اور میرا حق ان کے ذمہ باقی ہے۔