hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5114

.

سنن البيهقي

5114
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِیعِ : أَنَّ عِتْبَانَ بْنَ مَالِکٍ کَانَ یَؤُمُّ قَوْمَہُ وَہُوَ أَعْمَی فَقَالَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِنَّہَا تَکُونُ الظُّلْمَۃُ وَالْمَطَرُ ، وَأَنَا رَجُلٌ ضَرِیرُ الْبَصَرِ فَصْلِّ یَا رَسُولَ اللَّہِ فِی بَیْتِی مَکَانًا أَتَّخِذُہُ مُصَلًّی فَجَائَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : ((أَیْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّیَ؟))۔فَأَشَارَ لَہُ إِلَی الْمَکَانِ فِی الْبَیْتِ فَصَلَّی فِیہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ وَقَالَ مَکَانٍ مِنَ الْبَیْتِ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرِ الْمَطَرَ وَقَالَ السَّیْلُ۔ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۴۹۲۴]
(٥١١٤) محمود بن ربیع فرماتے ہیں کہ عتبان بن مالک اپنی قوم کی امامت کرواتے تھے اور وہ نابینا تھے۔ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : اندھیرا اور بارش ہوتی ہے اور میں نابینا آدمی ہوں۔ اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے گھر میں ایک جگہ نماز پڑھ دیں، میں اس کو جائے نماز بنا لوں گا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے اور فرمایا : تو کہاں پسند کرتا ہے کہ میں وہاں نماز پڑھوں ؟ تو انھوں نے گھر میں ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہاں نماز پڑھ دی۔