hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5113

.

سنن البيهقي

5113
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : إِنْ أَدْرَکْتَ الْعَصْرَ وَلَمْ تُصَلِّ الظُّہْرَ فَاجْعَلِ الَّتِی أَدْرَکْتَ مَعَ الإِمَامِ الظُّہْرَ وُصَلِّ الْعَصْرَ بَعْدَ ذَلِکَ ۔ [حسن۔ عبد الرزاق ۲۲۵۹]
(٥١١٣) ابن جریج عطا سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر تو عصر کی نماز پالے اور ظہر کی نماز نہ پڑھی ہو تو اس کو ظہر بنادے جو تو نے امام کے ساتھ پائی ہے اور اس کے بعد عصر پڑھ لے۔