hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5134

.

سنن البيهقي

5134
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمَہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّ رَجُلاً کَانَ یَؤُمُّ نَاسًا بِالْعَقِیقِ فَأَرْسَلَ إِلَیْہِ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ فَنَہَاہُ۔قَالَ مَالِکٌ : وَإِنَّمَا نَہَاہُ لأَنَّہُ کَانَ لاَ یُعْرَفُ أَبُوہُ۔ [صحیح۔ مالک ۳۰۳]
(٥١٣٤) یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ عقیق نامی جگہ پر ایک شخص لوگوں کی امامت کرواتا تھا۔ عمر بن عبد العزیز نے اس کو امامت سے روک دیا۔ امام مالک فرماتے ہیں : اس کے باپ کا علم نہیں تھا۔