hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5135

.

سنن البيهقي

5135
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُوالْقَاسِمِ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِاللَّہِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ الْحِرَفِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَیْرِ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ ابْنُ أَخِی عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائَ بْنَ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ وَلَدِ الزِّنَا إِنْ مَرِضَ أَعُودُہُ؟ قَال : نَعَمْ۔قُلْتُ : فَإِنْ مَاتَ أُصَلِّی عَلَیْہِ؟ قَالَ : نَعَمْ۔قُلْتُ : فَإِنْ شَہِدَ تَجُوزُ شَہَادَتُہُ؟ قَالَ : نَعَمْ۔قُلْتُ : یَؤُمُّ؟ قَالَ : نَعَمْ ۔ [ضعیف]
(٥١٣٥) عبد العزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء بن ابی رباح سے سوال کیا کہ اگر حرامی بچہ بیمار ہوجائے تو میں اس کی عیادت کروں ؟ فرمایا : ہاں۔ میں نے کہا : اگر فوت ہوجائے تو جنازہ پڑھوں ؟ فرمایا : ہاں، پھر میں نے کہا : اگر وہ گواہی دے تو اس کی گواہی جائز ہے ؟ فرمایا : ہاں، میں نے کہا : وہ امامت کروائے ؟ فرمایا : ہاں۔