hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5163

.

سنن البيهقي

5163
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدْآبَاذِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُحِبُّ أَنْ یَلِیَہُ الْمُہَاجِرُونَ وَالأَنْصَارُ فِی الصَّلاَۃِ لِیَأْخُذُوا عَنْہُ۔ [صحیح۔ احمد ۳/۲۰۵]
(٥١٦٣) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پسند کرتے تھے کہ نماز میں آپ کے قریب مہاجرین اور انصار ہوں تاکہ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نماز سیکھ سکیں۔