(۵۱۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دِلُّوَیْہِ الدَّقَّاقُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ قَالَ سَمِعْتُہُ یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُسَوِّی الصُّفُوفَ۔فَرَأَی رَجُلاً خَارِجًا مِنَ الصَّفِّ فَقَالَ : ((لَتُقِیمُنَّ صُفُوفَکُمْ أَوْ لَیُخَالِفَنَّ اللَّہُ بَیْنَ وُجُوہِکُمْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ))۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سِمَاکٍ۔ [صحیح انظر ما قبلہ]
(٥١٨١) سماک بن حرب نعمان بن بشیر سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صفیں درست کر رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا، وہ صف سے باہر نکلا ہوا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم صفیں سیدھی کرو یا پھر اللہ تمہارے چہروں کے درمیان اختلاف ڈال دے گا قیامت کے دن۔