(۵۱۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ أَمْرَہُمْ بَرَصِّ الصُّفُوفِ لاَ یَتَخَلَّلُکُمْ کَأَوْلاَدِ الْحَذَفِ وَأَوْلاَدُ الْحَذَفِ غَنَمٌ سُودٌ جُرْدٌ تَکُونُ بِالْیَمَنِ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥١٨٥) براء بن عازب (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اچھی طرح صفوں کو ملانے کا حکم دیا تاکہ تمہارے درمیان بھیڑ کے بچہ جیسے کا گزرنا، خلاء پیدا نہ کر دے اور اولاد الحذف سے مرادسیاہ رنگ کی بغیر بالوں والی بکری، یہ یمن میں پائی جاتی تھی۔