hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5191

.

سنن البيهقي

5191
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَ : سُئِلَ سَعِیدٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ فَضْلِ الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ فَأَخْبَرَنَا عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْن مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((أَتِمُّوا الصَّفَّ الْمُقَدَّمَ ثُمَّ الَّذِی یَلِیہِ فَمَا کَانَ مِنْ نَقْصٍ فَلْیَکُنْ فِی الصَّفِّ الْمُؤَخَّرِ))۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥١٩١) عبد الوہاب بن عطاء فرماتے ہیں کہ سعید بن ابی عروبہ سے پہلی صف کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے قتادہ اور انس بن مالک سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم پہلی صف کو پورا کرو، پھر جو اس کے ساتھ بچ جائے اور جو کمی ہو وہ آخری صف میں۔