hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5208

.

سنن البيهقي

5208
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَیُّوبَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی بْنُ أَبِی مَسَرَّۃَ حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ حُصَیْنٍ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ یَسَافٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ وَابِصَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً یُصَلِّی خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ فَأَعَادَ الصَّلاَۃَ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥٢٠٨) وابصۃ بن معبد سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا جو صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو حکم دیا کہ وہ نماز دوبارہ پڑھے۔