hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5209

.

سنن البيهقي

5209
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۰۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الإِسْفِرَائِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ہُوَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ حَدَّثَنَا حُصَیْنٌ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ یَسَافٍ قَالَ : أَخَذَ بِیَدِی زِیَادُ بْنُ أَبِی الْجَعْدِ فَأَقَامَنِی عَلَی رَجُلٍ بِالرَّقَّۃِ فَقَالَ : حَدَّثَنِی ہَذَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً یُصَلِّی خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ أَنْ یُعِیدَ۔وَاسْمُہُ وَابِصَۃُ بْنُ مَعْبَدٍ الأَسَدِیُّ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃُ عَنْ حُصَیْنٍ۔ وَرُوَیَ مِنْ وَجْہِ آخَرَ عَنْ زِیَادِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ۔ [صحیح]
(٥٢٠٩) ہلال بن یساف کہتے ہیں کہ زیاد بن ابی العبد نے میرا ہاتھ پکڑا اور ایک شخص کے ساتھ رقہ میں کھڑا کردیا ، پھر فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھتے دیکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو نماز لوٹانے کا حکم دیا۔ یہ وابصۃ بن معبد اسدی تھے۔