hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5211

.

سنن البيهقي

5211
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۱۱) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ وَابِصَۃَ قَالَ : رَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً صَلَّی خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَہُ۔فَقَالَ : ((أَیُّہَا الْمُصَلِّی وَحْدَہُ أَلاَ وَصَلْتَ إِلَی الصَّفِّ أَوْ جَرَرْتَ إِلَیْکَ رَجُلاً فَقَامَ مَعَکَ أَعِدِ الصَّلاَۃَ))۔ تَفَرَّدَ بِہِ السَّرِیُّ بْنُ إِسْمَاعِیلَ وَہُوَ ضَعِیفٌ۔ وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ۔ [ضعیف جداً۔ ابو یعلیٰ ۱۵۸۸]
(٥٢١١) وابصۃ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا، وہ صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اکیلے نماز پڑھنے والے ! تو صف میں کیوں نہ ملا فرمایا : تو نے کسی شخص کو کھینچ کیوں نہ لیا جو تیرے ساتھ ہوتا۔ تم نماز دوبارہ پڑھو۔