(۵۲۱۲) عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہَارُونَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَیَّانَ رَفَعَہُ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِنْ جَائَ رَجُلٌ فَلَمْ یَجِدْ أَحَدًا فَلْیَخْتَلِجْ إِلَیْہِ رَجُلاً مِنَ الصَّفِّ فَلْیَقُمْ مَعَہُ فَمَا أَعْظَمَ أَجْرَ الْمُخْتَلِجِ))
أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ وَہُوَ مُنْقَطِعٌ۔
وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الأَمْرِ بِالإِعَادَۃِ۔ [ضعیف جداً]
(٥٢١٢) مقاتل بن حبان فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر کوئی شخص آئے اور کسی کو نہ پائے تو وہ صف سے آدمی کو کھینچ لے، وہ اس کے ساتھ کھڑا ہو تو کھینچنے والے کا اجر بہت زیادہ ہے۔