hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5217

.

سنن البيهقي

5217
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۱۷) وَرَوَاہُ یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ زِیَادٍ الأَعْلَمِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَنَّ أَبَا بَکْرَۃَ حَدَّثَہُ : أَنَّہُ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَنَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- رَاکِعٌ قَالَ : فَرَکَعْتُ دُونَ الصَّفِّ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((زَادَکَ اللَّہُ حِرْصًا وَلاَ تَعُدْ)) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ مَسْعَدَۃَ أَنَّ یَزِیدَ بْنَ زُرَیْعٍ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٢١٧) حسن ابوبکرہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ مسجد میں داخل ہوئے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رکوع میں تھے۔ فرماتے ہیں : میں نے صف کے بغیر ہی رکوع کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تمہارے حرص کو زیادہ کرے آیندہ ایسے نہ کرنا۔