hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5221

.

سنن البيهقي

5221
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُخْتَارِ قَالَ سَمِعْتُ مُوسَی بْنَ أَنَسٍ یُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : أَمَّنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَامْرَأَۃً فَجَعَلَنِی عَنْ یَمِینِہِ وَالْمَرْأَۃَ خَلْفَنَا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔
(٥٢٢١) موسیٰ بن انس حضرت انس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میری اور ایک عورت کی امامت کروائی، آپ نے مجھے اپنی دائیں جانب کرلیا اور عورت ہمارے پیچھے تھی۔