(۵۲۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی زِیَادٌ أَنَّ قَزَعَۃَ مَوْلًی لِعَبْدِ الْقَیْسِ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عِکْرِمَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ یَقُولُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : صَلَّیْتُ إِلَی جَنْبِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَعَائِشَۃُ خَلْفَنَا تُصَلِّی مَعَنَا وَأَنَا إِلَی جَنْبِ النَّبِیِّ -ﷺ- أُصَلِّی مَعَہُ۔ [ضعیف۔ النسائی ۸۰۴]
(٥٢٢٢) ابن عباس (رض) نقل فرماتے ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پہلو میں نماز پڑھی اور عائشہ (رض) ہمارے پیچھے ہمارے ساتھ نماز پڑھ رہی تھیں۔ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پہلو میں ان کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا۔