hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5284

.

سنن البيهقي

5284
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ الطُّوسِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ وَہُوَ ابْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَۃَ یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی الصَّلَوَاتِ کَنَحْوٍ مِنْ صَلاَتِکُمُ الَّتِی تُصَلُّونَ الْیَوْمَ ، وَلَکِنَّہُ کَانَ یُخَفِّفُ۔کَانَتْ صَلاَتُہُ أَخَفَّ مِنْ صَلاَتِکُمْ۔کَانَ یَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ الْوَاقِعَۃَ وَنَحْوَہَا مِنَ السُّوَرِ۔ [حسن۔ احمد ۵/۱۰۴]
(٥٢٨٤) جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمازیں اس طرح پڑھتے تھے جیسے آج تمہاری نمازیں ہیں، لیکن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تخفیف کرتے اور آپ کی نماز تمہاری نماز سے ہلکی ہوتی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو رہ ” فجر “ اور ” واقعہ “ جیسی سورتیں پڑھا کرتے تھے۔