hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5288

.

سنن البيهقي

5288
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا کَانُوا ثَلاَثَۃً فِی سَفَرٍ فَلْیَؤُمَّہُمْ أَحَدُہُمْ ، وَأَحَقُّہُمْ بِالإِمَامَۃِ أَقْرَؤُہُمْ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ مُعَاذِ بْنِ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٢٨٨) ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تین آدمی سفر میں ہوں تو ایک ان میں سے امامت کروائے اور ان میں امامت کا حق دار وہ ہے جو قرآن زیادہ پڑھا ہوا ہے۔