hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5305

.

سنن البيهقي

5305
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی دَاوُدَ الْمُنَادِی الْمُخَرَّمِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا یُونُسُ وَہُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یُسَلِّمُ عَلَی الْخَشَبِیَّۃِ ، وَالْخَوَارِجِ۔ وَہُمْ یَقْتَتِلُونَ فَقَالَ مَنْ قَالَ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ أَجَبْتُہُ ، وَمَنْ قَالَ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ أَجَبْتُہُ ، وَمَنْ قَالَ حَیَّ عَلَی قَتْلِ أَخِیکَ الْمُسْلِمِ وَأَخْذِ مَالِہِ قُلْتُ : لاَ۔ [حسن۔ ابو نعیم فی العلیۃ ۱/۳۰۹]
(٥٣٠٥) نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) خشبیہ اور خوارج کو سلام کہتے تھے اور وہ آپس میں لڑتے بھی تھے۔ فرماتے تھے : جو کہتا ہے نماز کی طرف آؤ، میں اس کی بات کو قبول کرتا ہوں اور جو کہتا ہے ” حی الفلاح “ میں اس کی بات بھی قبول کرتا ہوں اور جو کہے گا کہ اپنے مسلمان بھائی کو قتل کر یا اس کا مال لوٹنے کے لیے آؤ تو میں انکار کر دوں گا۔