hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5348

.

سنن البيهقي

5348
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاس ُبْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ الْعُکَلِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی السَّفْرُ بْنُ نُسَیْرٍ الأَزْدِیُّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ شُرَیْحٍ الْحَضْرَمِیِّ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا أَمَّ الرَّجُلُ الْقَوْمَ فَلاَ یَخْتَصَّنَّ بِدُعَائٍ دُونَہُمْ۔فَإِنْ فَعَلَ فَقَدْ خَانَہُمْ ، وَلاَ یُدْخِلُ عَیْنَہُ فِی بَیْتِ قَوْمٍ بِغَیْرِ إِذْنِہِمْ فَإِنْ فَعَلَ فَقَدْ خَانَہُمْ))۔ وَہَذَا حَدِیثٌ قَدِ اخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی یَزِیدَ بْنِ شُرَیْحٍ مِنْ وُجُوہٍ ہَذَا أَحَدُہَا۔ وَالثَّانِی مَا۔ [حسن۔ ابو داؤد ۹۰]
(٥٣٤٨) ابو امامہ باہلی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کوئی شخص قوم کی امامت کروائے تو ان کے علاوہ اپنے آپ کو دعا کے ساتھ خاص نہ کرے۔ اگر اس نے ایسا کیا تو وہ ان سے خیانت کرتا ہے اور کسی کے گھر اس کی اجازت کے بغیر نظر نہ ڈالیں۔ اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی۔