hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5415

.

سنن البيهقي

5415
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْہَیْثَمَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِیِّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ حَرْبِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یُحِبُّ أَنْ تُؤْتَی رُخَصُہُ کَمَا یُحِبُّ أَنْ تُؤْتَی عَزَائِمُہُ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابن حبان ۳۵۴]
(٥٤١٥) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ پسند فرماتے ہیں کہ اس کی رخصتوں کو قبول کیا جائے جیسے اس کے فرائض کو لیا جاتا ہے ، یعنی عمل کیا جاتا ہے۔