hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5437

.

سنن البيهقي

5437
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَتَمَّ الصَّلاَۃَ بِمِنًی مِنْ أَجْلِ الأَعْرَابِ لأَنَّہُمْ کَثُرُوا عَامَئِذٍ فَصَلَّی بِالنَّاسِ أَرْبَعًا لِیُعَلِّمَہُمْ أَنَّ الصَّلاَۃَ أَرْبَعًا ۔ [ضعیف۔ ابو داؤد ۱۹۶۴]
(٥٤٣٧) ایوب زہری سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان (رض) منیٰ میں نماز کو دیہاتیوں کی وجہ مکمل پڑھتے تھے ، کیونکہ ان کا آنا زیادہ ہوتا تھا، اس غرض سے چار رکعات پڑھاتے تھے تاکہ ان کو معلوم ہوسکے کہ نماز چار رکعات ہیں۔