hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5442

.

سنن البيهقي

5442
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنَخَّلِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنِی أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِنَ الْمَدِینَۃِ إِلَی مَکَّۃَ یُصَلِّی بِنَا رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ إِلاَّ الْمَغْرِبَ حَتَّی رَجَعْنَا إِلَی الْمَدِینَۃِ۔قَالَ قُلْنَا لأَنَسٍ : کَمْ أَقَمْتُمْ بِمَکَّۃَ؟ قَالَ : أَقَمْنَا عَشْرَۃَ أَیَّامٍ۔ [صحیح]
(٥٤٤٢) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مدینہ سے مکہ کی طرف چلے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ واپسی تک ہمیں دو دو رکعات نماز پڑھائی ، لیکن مغرب کی تین رکعتیں پڑھائی ۔ راوی کہتے ہیں : ہم نے انس (رض) سے کہا : آپ نے مکہ میں کتنی دیر قیام کیا ؟ فرمایا : دس دن۔