hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5491

.

سنن البيهقي

5491
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحُرْضِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا حَامِدٌ الْبَلْخِیُّ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا عَمْرٌو أَظُنُّہُ ابْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَیْمِیُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ عَنْ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : کَانَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَأَصْحَابُہُ حِینَ خَرَجُوا إِلَی الْحَبَشَۃِ یُصَلُّونَ فِی السَّفِینَۃِ قِیَامًا۔ [منکر]
(٥٤٩١) میمون بن مہران ابن عباس سے راویت کرتے ہیں کہ جعفر بن أبی طالب اور ان کے ساتھی جب حبشہ کی طرف گئے تو وہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہے تھے۔