hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5493

.

سنن البيهقي

5493
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ مَیْمُونٍ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّہُ کَانَ إِذَا رَکِبَ السَّفِینَۃَ فَحَضَرَتِ الصَّلاَۃُ وَالسَّفِینَۃُ مَحْبُوسَۃٌ صَلَّی قَائِمًا وَإِذَا کَانَتْ تَسِیرُ صَلَّی قَاعِدًا فِی جَمَاعَۃٍ۔ [قوی]
(٥٤٩٣) نضر بن انس حضرت انس (رض) سے راویت کرتے ہیں کہ جب وہ کشتی میں سوار ہوتے اور نماز کا وقت ہو جاتاتو اگر کشتی رکی ہوئی ہوتی تو کھڑے ہو کر نماز پڑھ لیتے اور اگر کشتی چل رہی ہوتی تو بیٹھ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھ لیتے۔