hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5527

.

سنن البيهقي

5527
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَوْہَبٍ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَۃَ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ فِی غَزْوَۃِ تَبُوکَ إِذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ قَبْلَ أَنْ یَرْتَحِلَ جَمَعَ بَیْنَ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ ، وَإِنْ تَرَحَّلَ قَبْلَ أَنْ تَزِیغَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّہْرَ حَتَّی یَنْزِلَ لِلْعَصْرِ وَفِی الْمَغْرِبِ مِثْلَ ذَلِکَ إِنْ غَابَتِ الشَّمْسُ قَبْلَ أَنْ یَرْتَحِلَ جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ ، وَإِنِ ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَغِیبَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ حَتَّی یَنْزِلَ لِلْعِشَائِ ثُمَّ جَمَعَ بَیْنَہُمَا۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۲۰۸]
(٥٥٢٧) ابوطفیل معاذ بن جبل سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ تبوک کی تیاری میں تھے تو سورج ڈھل گیا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوچ کرنی سے پہلے ظہر اور عصر کی نماز اکٹھے پڑھی۔ اگر سورج ڈھلنے سے پہلے کوچ کرلیتے تو ظہر کو مؤخر کردیتے یہاں تک کہ عصر کے لیے اترتے اور مغرب میں بھی اسی طرح کرتے۔ اگر سورج کوچ سے پہلے غروب ہوجاتا کوچ تو مغرب وعشا کو جمع کرلیتے اور اگر کوچ کرنے کے بعد سورج غروب ہوتا تو مغرب کو مؤخر کرتے اور عشا کے ساتھ جمع کرلیتے۔