(۵۵۶۸) وَلِمَا حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی وَرْقَائُ بْنُ عُمَرَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَہُ بِمِثْلِ حَدِیثِ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ ((فَہَذَا یَوْمُہُمُ الَّذِی افْتُرِضَ عَلَیْہِمْ))۔ [صحیح۔ معنی تخریجہ]
(٥٥٦٨) اعرج ابوہریرہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس جیسی حدیث ذکر کی ، یعنی شعیب بن ابی حمزہ سے لیکن کچھ الفاظ زائد ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ ان کا دن ہے جو اللہ نے ان پر فرض کیا تھا۔