hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5569

.

سنن البيهقي

5569
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بَیْدَ أَنَّہُمْ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِینَاہُ مِنْ بَعْدِہِمْ فَہَذَا یَوْمُہُمُ الَّذِی فُرِضَ عَلَیْہِمْ فَاخْتَلَفُوا فِیہِ فَہَدَانَا اللَّہُ لَہُ فَہُمْ لَنَا فِیہِ تَبَعٌ فَالْیَہُودُ غَدًا وَالنَّصَارَی بَعْدَ غِدٍ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ معنی تخریجہ]
(٥٥٦٩) ہمام بن منبہ فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کیا کہ ہم دنیا میں سب سے آخر میں آنے والے اور قیامت کے دن سب پر سبقت لے جانے والے ہیں۔ ہاں صرف ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں ان کے بعد ۔ یہ دن جمعہ ان پر فرض کیا گیا۔ انھوں نے اس میں اختلاف کیا تو اللہ نے ہماری اس دن پر رہنمائی فرمائی ۔ وہ اب اس دن میں ہمارے تابع ہیں اس دن میں یہود ایک دن بعد اور عیسائی دو دن بعد۔