hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5588

.

سنن البيهقي

5588
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۸۸) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ فَارِغًا صَحِیحًا فَلَمْ یُجِبْ فَلاَ صَلاَۃَ لَہُ))۔ [صحیح انظر ما قبلہ]
(٥٥٨٨) ابو بردہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے اذان کو سنا ، وہ فارغ اور تندرست تھا پھر اس نے جواب نہیں دیا (یعنی نماز کو نہیں آیا) اس کی کوئی نماز نہیں۔