hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5589

.

سنن البيهقي

5589
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُبْحٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ فَلَمْ یُجِبْ فَلاَ صَلاَۃَ لَہُ إِلاَّ مِنْ عُذْرٍ۔مَوْقُوفٌ۔ [صحیح]
(٥٥٨٩) ابو بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اذان سنتا ہے پھر اس کا جواب نہیں دیتا (نماز کو نہیں آتا) اس کی کوئی نماز نہیں، لیکن عذر کی بنا پر گنجائش ہے۔