hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5600

.

سنن البيهقي

5600
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۰۰) قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ مِثْلَہُ۔قَالَ الْوَلِیدُ فَقُلْتُ لأَبِی عَمْرٍو عَلَی مَنْ تَجِبُ الْجُمُعَۃُ؟ قَالَ: عَلَی مَنْ أَوَاہُ اللَّیْلُ إِلَی أَہْلِہِ عِنْدَ انْصِرَافِہِ مِنْہَا۔کَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ یَقُولُ ذَلِکَ۔ [صحیح]
(٥٦٠٠) ولید کہتے ہیں کہ میں نے ابو عمرو سے پوچھا : جمعہ کس پر واجب ہے ؟ فرمایا : جو سفر میں جانے کے بعد رات گھر واپس آجائے تو اس پر بھی جمعہ ہے۔ عبداللہ بن عمر (رض) بھی فرماتے تھے۔