hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5612

.

سنن البيهقي

5612
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: سَأَلْتُ اللَّیْثَ بْنَ سَعْدٍ فَقَالَ: کُلُّ مَدِینَۃٍ أَوْ قَرْیَۃٍ فِیہَا جَمَاعَۃٌ وَعَلَیْہِمْ أَمِیرٌ أُمِرُوا بِالْجُمُعَۃِ۔فَلْیُجَمِّعْ بِہِمْ فَإِنَّ أَہْلَ الإِسْکَنْدَرِیَّۃِ وَمَدَائِنَ مِصْرَ وَمَدَائِنَ سَوَاحِلِہَا کَانُوا یُجَمِّعُونَ الْجُمُعَۃَ عَلَی عَہْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِأَمْرِہِمَا وَفِیہَا رِجَالٌ مِنَ الصَّحَابَۃِ۔ [حسن]
(٥٦١٢) ولید بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے لیث بن سعد سے اس بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : وہ شہر یا بستی جس میں جماعت ہوتی ہو اور ان کا امیر ہو تو وہ ان کو جمعہ کا حکم دے اور جمعہ پڑھائے۔ چنانچہ اسکندریہ، مصر کے شہر اور ساحل والے عمر بن (رض) خطاب اور عثمان بن عفان (رض) کے دور میں جمعہ پڑھتے تھے اور ان میں صحابہ بھی رہتے تھے۔