hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5613

.

سنن البيهقي

5613
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۱۳) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ قَالَ وَأَخْبَرَنِی شَیْبَانُ حَدَّثَنِی مَوْلًی لآلِ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ: أَنَّہُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ الْقُرَی الَّتِی بَیْنَ مَکَّۃَ والْمَدِینَۃِ مَا تَرَی فِی الْجُمُعَۃِ؟ قَالَ: نَعَمْ إِذَا کَانَ عَلَیْہِمْ أَمِیرٌ فَلْیُجَمِّعْ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَطَائٍ أَنَّہُ قَالَ: إِذَا کَانَتْ قَرْیَۃٌ لاَصِقَۃٌ بَعْضُہَا بِبَعْضٍ جَمَّعُوا۔ [ضعیف]
(٥٦١٣) (الف) سعید بن عاص کے غلام نے عبداللہ بن عمر بن خطاب سے سوال کیا کہ مکہ اور مدینہ کے درمیان بستیوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ فرمایا : جب ان کا امیر ہو تو ان کو جمعہ پڑھائے۔
(ب) عطاء فرماتے ہیں کہ جب بستیاں ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہوں تو وہ جمعہ پڑھیں۔