hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5624

.

سنن البيهقي

5624
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنْ حُصَیْنٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَخْطُبُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ قَائِمًا ۔فَجَائَ تْ عِیرٌ مِنَ الشَّامِ فَانْفَتَلَ النَّاسُ إِلَیْہَا حَتَّی لَمْ یَبْقَ مَعَہُ إِلاَّ اثْنَا عَشَرَ رَجُلاً فَأُنْزِلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ الَّتِی فِی الْجُمُعَۃِ {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَۃً أَوْ لَہْوًا انْفَضُّوا إِلَیْہَا وَتَرَکُوکَ قَائِمًا} [الجمعۃ: ۱۱] رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ عَنْ حُصَیْنٍ وَرَوَاہُ زَائِدَۃُ بْنُ قُدَامَۃَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ حُصَیْنٍ فَذَکَرَا أَنَّ ذَلِکَ کَانَ وَہُمْ فِی الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ بخاری ۸۹۴]
(٥٦٢٤) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن کھڑے خطبہ دے رہے تھے۔ شام کی جانب سے ایک قافلہ آیا تو لوگ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چھوڑ کر اس کی طرف چلے گئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ صرف بارہ آدمی باقی رہ گئے۔ پھر سورة جمعہ کی یہ آیت نازل ہوئی : { وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَۃً أَوْ لَہْوًا انْفَضُّوا إِلَیْہَا وَتَرَکُوکَ قَائِمًا } [الجمعۃ : ١١]
ترجمہ ” اور وہ جب کوئی تجارتی قافلہ یا کھیل دیکھتے ہیں تو تجھے کھڑا ہوا چھوڑ کر اس کی طرف چلے جاتے ہیں۔ “