hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5625

.

سنن البيهقي

5625
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۲۵) أَمَّا حَدِیثُ زَائِدَۃَ فَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ حُصَیْنٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: بَیْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّی الْجُمُعَۃَ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ أَقْبَلَتْ عِیرٌ تَحْمِلُ طَعَامًا قَالَ فَالْتَفَتُوا فَانْصَرَفُوا حَتَّی مَا بَقِیَ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلاَّ اثْنَا عَشَرَ رَجُلاً فَنَزَلَتْ {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَۃً أَوْ لَہْوًا انْفَضُّوا إِلَیْہَا وَتَرَکُوکَ قَائِمًا} [الجمعۃ: ۱۱] رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ عَمْرٍو۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٦٢٥) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ جمعہ پڑھ رہے تھے کہ غلے کا کھانے قافلہ آیا۔ لوگ اس قافلہ کی طرف چلے گئے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ صرف بارہ آدمی بچے تو یہ آیت نازل ہوئی : { وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَۃً أَوْ لَہْوًا انْفَضُّوا إِلَیْہَا وَتَرَکُوکَ قَائِمًا } [الجمعۃ : ١١] ترجمہ : اور وہ جب کوئی تجارتی قافلہ یا کھیل دیکھتے ہیں تو آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ کر اس کی طرف چلے جاتے ہیں۔