(۵۶۳۴) وَمِنْہَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا کَامِلُ بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِیُّ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ فَعَلَیْہِ الْجُمُعَۃُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ إِلاَّ عَلَی مَرِیضٍ ، أَوْ مُسَافِرٍ ، أَوْ صَبِیٍّ ، أَوْ مَمْلُوکٍ وَمَنِ اسْتَغْنَی عَنْہَا بِلَہْوٍ أَوْ تِجَارَۃٍ اسْتَغْنَی اللَّہُ عَنْہُ وَاللَّہُ غِنَیٌّ حُمَیْدٌ))۔ وَرَوَاہُ سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ عَنِ ابْنِ لَہِیعَۃَ فَزَادَ فِیہِمْ: أَوِ امْرَأَۃٍ ۔ [حسن لغیرہٖ۔ الدار قطنی ۲/۳]
(٥٦٣٤) جابر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس پر جمعہ کے دن جمعہ ہے، لیکن بیمار مسافر بچہ اور غلام پر نہیں اور جو کوئی کھیل کی وجہ سے لاپرواہی کرتا ہے تو اللہ اس سے بے پروا ہوجاتا ہے اور اللہ غنی اور قابلِ تعریف ہے۔