(۵۶۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ أَبِیہِ قَیْسٍ قَالَ سَمِعْتُہُ یَقُولُ: رَأَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رَجُلاً قَدْ عَقَلَ رَاحِلَتَہُ قَالَ: مَا یَحْبِسُکَ؟ قَالَ: الْجُمُعَۃُ۔قَالَ: إِنَّ الْجُمُعَۃَ لاَ تَحْبِسُ مُسَافِرًا فَاذْہَبْ۔ [ضعیف۔ عبد الرزاق تقدم برقم ۵۵۳۷]
(٥٦٣٨) اسود بن قیس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ عمر (رض) نے ایک شخص کو دیکھا ، اس نے اپنی سواری کو باندھا ہوا تھا۔ فرمایا : کس چیز نے تجھے روکا ؟ وہ کہنے لگا : جمعہ نے۔ فرمایا : جمعہ کسی مسافر کو نہیں روکتا، تم جاؤ۔