hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5655

.

سنن البيهقي

5655
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبِیدَۃَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنِ الْحَارِثِ الْعُکْلِیِّ عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیرٍ الْبَجَلِیِّ قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَیْشًا فِیہِمْ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ فَخَرَجُوا یَوْمَ جُمُعَۃٍ قَالَ: وَمَکَثَ مُعَاذٌ حَتَّی صَلَّی فَمَرَّ بِہِ عُمَرُ فَقَالَ: أَلَسْتَ فِی ہَذَا الْجَیْشِ قَالَ: بَلَی قَالَ: فَمَا شَأْنُکَ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أَشْہَدَ الْجُمُعَۃَ ، ثُمَّ أَرُوحُ قَالَ: أَمَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((لَغَدْوَۃٌ فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَوْ رَوْحَۃٌ خَیْرٌ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا))۔ وَرُوِیَ فِیہِ حَدِیثٌ مُسْنَدٌ بِإِسْنَادٍ ضَعِیفٍ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥٦٥٥) ابو زرعۃ بن عمرو بن جریر جبلی کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے جمعہ کے دن ایک لشکر روانہ کیا۔ ان میں معاذ بن جبل تھے۔ معاذ بن جبل رک گئے۔ جب جمعہ کے بعد حضرت عمر (رض) ان کے پاس سے گزرے تو آپ (رض) نے پوچھا : کیا آپ اسی لشکر میں نہ تھے ؟ فرمایا : کیوں نہیں۔ حضرت عمر (رض) نے پوچھا : کہنے لگے : کیا شان ہے۔ میں نے ارادہ کیا کہ جمعہ پڑھ کہ چلا جاؤں گا۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : کیا تو نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نہیں سنا کہ صبح کے وقت یا شام کے وقت اللہ کے راستہ میں نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہے۔