hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5666

.

سنن البيهقي

5666
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذَبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاودَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی جَعْفَرٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَہُ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ النَّاسُ یَنْتَابُونَ الْجُمُعَۃِ مِنْ مَنَازِلِہِمْ وَمِنَ الْعَوَالِی یَأْتُونَ فِی الْغُبَارِ یُصِیبُہُمُ الْعَرَقُ فَتَخْرُجُ مِنْہُمُ الرِّیحُ فَأَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مِنْہُمْ إِنْسَانٌ وَہُوَ مُنْتِنُ الرِّیحِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((لَوْ أَنَّکُمْ تَطَہَّرْتُمْ لِیَوْمِکُمْ ہَذَا))۔ [صحیح۔ بخاری ۸۶۰]
(٥٦٦٦) عروہ بن زبیر حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ لوگ اپنے گھروں اور بستیوں سے جمعہ کے لیے آتے تھے، وہ غبار میں آتے تو ان کے پسینے کی وجہ سے بدبو پیدا ہوجاتی۔ ان میں سے ایک شخص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور اس سے بدبو آرہی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کاش تم اس دن کے لیے غسل کرلو۔