hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5688

.

سنن البيهقي

5688
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْکِرْمَانِیُّ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی الْخَلِیلِ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنِ الصَّلاَۃِ نِصْفَ النَّہَارِ إِلاَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ لأَنَّ جَہَنَّمَ تُسَعَّرُ کُلَّ یَوْمٍ إِلاَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ۔ [ضعیف۔ أبو داؤد ۱۰۸۳]
(٥٦٨٨) ابو خلیل ابو قتادہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوپہر کو نماز سے منع کیا، لیکن جمعہ کے دن۔ کیونکہ جہنم کو روزانہ بھڑکایا جاتا ہے سوائے جمعہ کے دن کے۔