hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5689

.

سنن البيهقي

5689
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یَخْطُبُ فَقَالَ: ((صَلَّیْتَ؟)) قَالَ: لاَ قَالَ: ((صَلِّ رَکْعَتَیْنِ))۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ وَہُوَ سُلَیْکٌ الْغَطَفَانِیُّ۔ [صحیح۔ بخاری ۸۸۸]
(٥٦٨٩) عمرو جابر (رض) سے نقل فرماتے ہیں : ایک شخص داخل ہوا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ دے رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : تو نے نماز پڑھی ہے ؟ اس نے کہا : نہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو رکعات پڑھ لے۔