(۵۷۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ: أَنْذَرْتُکُمُ النَّارَ ۔حَتَّی لَوْ کَانَ فِی مَقَامِی ہَذَا لأَسْمَعَ مَنْ فِی السُّوقِ حَتَّی خَرَّتْ خَمِیصَۃٌ کَانَتْ عَلَی عَاتِقَہِ۔ [جید۔ الدارمی ۲۸۱۲]
(٥٧٥٦) نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ دیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہیں آگ سے ڈراتا ہوں۔ اگر تمہارا کوئی میری اس جگہ ہوتا اور وہ سن لیتا کہ بازار میں کیا ہیحتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھوں سے چادر گر پڑی۔