hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5845

.

سنن البيهقي

5845
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۴۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُو عَلَی الْمِنْبَرِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ یَخْطُبُ لِرَجُلٍ ہَلِ اشْتَرَیْتَ لأَہْلِنَا ہَذَا وَأَشَارَ بِطَرَفِ إِصْبَعِہِ یَعْنِی الْحِنْطَۃَ۔ [ضعیف]
(٥٨٤٥) موسیٰ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ عثمان بن عفان (رض) جمعہ کے دن منبر پر تشریف فرما تھے۔ آپ نے ایک آدمی کو مخاطب کیا اور پوچھا : کیا تو نے ہمارے گھر والوں کے لیے یہ خریداری ہے اور ہاتھ کی انگلی سے گندم کا اشارہ کیا۔