(۵۸۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی عَنْ حُمَیْدٍ قَالَ: سَأَلْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِیَّ عَنِ الرَّجُلِ یَتَکَلَّمُ بَعْد مَا تُقَامُ الصَّلاَۃُ فَحَدَّثَنِی عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَعَرَضَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلٌ فَحَبَسَہُ بَعْدَ مَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ۔رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَیَّاشٍ الرَّقَّامِ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی۔وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ صُہَیْبٍ عَنْ أَنَسٍ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ وَرَوَاہُ الزُّہْرِیُّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً بِمَعْنَی رِوَایَۃِ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۲۰۱]
(٥٨٥٣) حمید فرماتے ہیں کہ میں نے ثابت بنانی سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو اقامت کے بعد باتیں کرتا ہے، انھوں نے انس بن مالک (رض) سے روایت نقل کی کہ اقامت ہوچکی تو ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے آیا اور آپ کو اقامت کے بعد روک لیا۔