hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5923

.

سنن البيهقي

5923
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الصَّنَعَانِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِی الْفَیْئِ فَقَلَصَ عَنْہُ فَلْیَقُمْ فَإِنَّہُ مَجْلِسُ الشَّیْطَانِ۔ [ضعیف۔ عبد الرزاق ۱۹۷۹۹]
(٥٩٢٣) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی ایک سائے میں ہو اور سایہ اس سے سکڑ جائے تو وہ کھڑا ہوجائے کیونکہ یہ شیطان کا بیٹھنا ہے۔