hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5922

.

سنن البيهقي

5922
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۲۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَاعِدًا فِی فِنَائِ الْکَعْبَۃِ بَعْضُہُ فِی الظِّلِّ وَبَعْضُہُ فِی الشَّمْسِ وَاضِعًا إِحْدَی یَدَیْہِ عَلَی الأُخْرَی۔ [منکر]
(٥٩٢٢) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کعبہ کے صحن میں بیٹھے ہوئے دیکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بعض حصہ دھوپ میں اور بعض حصہ سائے میں تھا اور آپ ایک ہاتھ کو دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔